اردن،آکسیجن کی کمی سے 10 کورونا مریضوں کی ہلاکت ہسپتال کے سربراہ کو 3سال قید

اردن،آکسیجن کی کمی سے  10 کورونا مریضوں کی ہلاکت  ہسپتال کے سربراہ کو 3سال قید

اردن میں عدالت نے ہسپتال میں آکسیجن کی کمی کے باعث 10کورونا مریضوں کی ہلاکت پر سرکاری ہسپتال کے ڈائریکٹر کو3سال قید کی سزا سنادی

عمان(اے ایف پی)عدالت نے ڈائریکٹر عبدالرزاق کے تین ماتحت افراد کوبھی سزائیں سنائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں