امریکا نے ایک درجن ایرانی حکام اوراداروں پرپابندی لگادی

امریکا نے ایک درجن ایرانی حکام  اوراداروں پرپابندی لگادی

امریکا نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزام میں ایک درجن ایرانی حکام اوراداروں پر پابندیاں لگا دیں

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکی دفتر خارجہ اور خزانہ نے اپنے اعلامیہ میں کہا کہ پابندیوں کی زد میں آنیوالے ایرانی سرکاری ملازمین اور ادارے مظاہرین اور سیاسی کارکنوں کو کچلنے میں ملوث ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں