اسرائیلی فوجی نے فلسطینی سمجھ کراپنے دو میجر ماردیئے

اسرائیلی فوجی نے فلسطینی  سمجھ کراپنے دو میجر ماردیئے

تل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں سکیورٹی گشت کے دوران اپنے ہی دو افسران کو ہلاک کردیا۔

صیہونی فوج نے واقعہ کوفرینڈلی فائرنگ قرار دیا ۔فوج کے بیان میں کہا گیاہے کہ افسران کی غلط شناخت ہوئی اور اہلکاروں نے غلطی سے گولی مار کر انہیں ہلاک کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ہلاک ہونے والے دونوں میجر تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...