سعودی اتحاد کے یمنی دارالحکومت پرفضائی حملے ،20ہلاک

سعودی اتحاد کے یمنی دارالحکومت  پرفضائی حملے ،20ہلاک

صنعا (اے ایف پی)یمن کے دارالحکومت پر سعودی اتحاد کی فضائی کارروائیوں میں 20افراد ہلاک ہو گئے ۔

حملوں کے نتیجے میں 2 مکان زمین بوس ہوئے ، جن کے ملبے سے زندہ بچ جانیوالوں کی تلاش جاری ہے ۔ ادھر سعودی میڈیا کے مطابق سعودی اتحاد نے فضائی کارروائیوں کے دوران حوثی باغیوں کے کیمپوں اور ہیڈکوارٹرز کونشانہ بنایا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں