کیمرون :نائٹ کلب میں آتشزدگی،16افرادہلاک

 کیمرون :نائٹ کلب میں آتشزدگی،16افرادہلاک

یائونڈ(اے ایف پی)کیمرون کے دارالحکومت یائونڈ میں ایک نائٹ کلب میں آتشزدگی کے باعث16 افرادہلاک ہوگئے ۔

یہ آتشزدگی آتشبازی کے باعث لگی۔ ا ٓتشبازی اکثر کلب میں مختلف ایونٹس کیلئے استعمال کی جاتی ہے ،جس سے دو زورداردھماکے ہوئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں