صومالیہ: ملٹری کیمپ پر جنگجوؤں کا حملہ، 7فوجی ہلاک
موغادیشو (اے ایف پی) صومالیہ میں ملٹری کیمپ پر حملے میں 7 فوجی ہلاک ہو گئے ۔
وزارت اطلاعات کے مطابق الشباب کے جنگجوؤں نے شہر گالکاد کے ملٹری کیمپ پر حملہ کیا جس میں سینئر کمانڈر سمیت 7فوجی ہلاک ہو گئے ۔