ایران نے برطانیہ اور یورپی یونین کے 34افراد،اداروں پر پابندی لگادی

ایران نے برطانیہ اور یورپی یونین کے  34افراد،اداروں پر پابندی لگادی

تہران (اے ایف پی)ایران نے برطانیہ اور یورپی یونین کے 34 افراد اور اداروں پر پابندیاں لگا دیں۔

 ایرانی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پابندیوں میں مالی اقدامات، ایران کے بینکنگ نظام کیساتھ لین دین اور اکاؤنٹس منجمد کرنا ، ویزے کے اجرا اور ایران میں داخلے پر پابندی شامل ہیں۔ نیوز ایجنسی کے مطابق ایران نے مذکورہ پابندیاں جوابی اقدام کے طور پر لگائی ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں