ایرانی سپریم لیڈر کا ہزاروں قیدیوں کیلئے عام معافی کا اعلان

ایرانی سپریم لیڈر کا ہزاروں قیدیوں کیلئے عام معافی کا اعلان

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے عدلیہ کے سربراہ کی سفارش پرہزاروں قیدیوں کیلئے عام معافی کا اعلان کردیا۔۔۔

ان قیدیوں میں حالیہ مظاہروں کے دوران گرفتار افراد بھی شامل ہیں،حکام کے مطابق اس عام معافی کا اعلان دوہری شہریت کے حامل قیدیوں پر نہیں ہو گا۔ کرپشن میں ملوث افراد پر بھی اس معافی کا اطلاق نہیں ہو گا۔

عام معافی

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں