بنگلہ دیش،ایک ہی دن 12ہندومندروں میں توڑ پھوڑ،مورتیوں کو نقصان پہنچا

بنگلہ دیش،ایک ہی دن  12ہندومندروں میں توڑ  پھوڑ،مورتیوں کو نقصان پہنچا

ڈھاکہ(دنیامانیٹرنگ)شمالی بنگلہ دیش کے رنگپور ڈویژن میں واقع ضلع ٹھاکر گائون میں اتوار کو 12ہندو مندروں میں توڑ پھوڑ کی گئی۔۔۔

مشتبہ افراد نے ضلع کے مختلف علاقوں میں واقع ان مندروں کونقصان پہنچایا اور مورتیوں کو توڑ ڈالا۔جس پر مقامی ہندو کمیونٹی نے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔

ہندو مندر

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں