میکسیکو: عمارت میں آتشزدگی ، 39 تارکین وطن ہلاک، 29 زخمی

میکسیکو: عمارت میں آتشزدگی ، 39 تارکین وطن ہلاک، 29 زخمی

میکسیکو سٹی (رائٹرز)میکسیکو کے سرحدی شہر سیوداد خواریز میں ایک عمارت میں آتشزدگی سے 39 تارکین وطن ہلاک، 29 زخمی ہو گئے ۔

مقامی حکام کے مطابق آگ نیشنل   مائیگریشن انسٹیٹیوٹ کی عمارت میں لگی، زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں منتقل کر دیا گیا، لاشوں کے شناخت کی جا رہی ہے ، عمارت میں مقیم تارکین وطن کی اکثریت کا تعلق وینزویلا سے تھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں