پوپ فرانسس کو سانس کی تکلیف ، ہسپتال داخل

پوپ فرانسس کو سانس  کی تکلیف ، ہسپتال داخل

ویٹی کن سٹی(رائٹرز)پوپ فرانسس کوسانس کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

ترجمان کے مطابق86سالہ پوپ فرانسس کو سانس لینے میں تکلیف ہوئی،پوپ کی سرگرمیاں منسوخ کردی گئی ہیں،وہ کچھ روز تک ہسپتال میں رہیں گے ۔ادھر اطالوی اخبار نے بتایا کہ پوپ کو ایمبولینس کے ذریعے منتقل کیاگیا،انہیں دل کی تکلیف ہوئی تھی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں