فلپائن، چائے کے پیکٹوں میں چھپائی 500کلوگرام منشیات برآمد

فلپائن، چائے کے پیکٹوں میں  چھپائی 500کلوگرام منشیات برآمد

منیلا (اے پی)فلپائن پولیس نے چائے کے پیکٹوں میں سمگل کی گئی 500 کلو گرام منشیات قبضے میں لے کر ایک چینی سمگلر گرفتار کر لیا۔ ساحلی شہر باگیؤ کی پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ حالیہ برسوں میں پولیس نے منشیات کی سب سے بڑی کھیپ قبضے میں لی۔

 جس کی مقامی مارکیٹ میں مالیت ساڑھے سات کروڑ ڈالر کے لگ بھگ ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں