ممنوعہ مواد حذف نہ کرنے پرروس میں واٹس ایپ کو 3 لاکھ روبل جرمانہ

ممنوعہ مواد حذف نہ کرنے پرروس  میں واٹس ایپ کو 3 لاکھ روبل جرمانہ

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس کی عدالت نے واٹس ایپ کو ممنوعہ مواد کو حذف نہ کرنے پر30 لاکھ روبل جرمانہ عائد کر دیا۔۔۔

 روس میں اس جرم کے لیے یہ پہلا جرمانہ ہے ۔رائٹرز کے مطابق گزشتہ سال روس میں واٹس ایپ سروس کی پیرنٹ کمپنی پر ایک 'انتہا پسند' تنظیم کے طور پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں