اللہ ہی ہے جو میرے حق میں سب کچھ کر رہا ، نواز شریف

اللہ ہی ہے جو میرے حق میں سب کچھ کر رہا ، نواز شریف

لندن(دنیا نیوز)مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے۔۔۔

 ملک میں 2016والے حالات واپس آنے چاہئیں۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نے کہا میں نے اپنا سب کچھ اللہ پر چھوڑا تھا، اللہ تعالیٰ ہی ہے جو میرے حق  میں سب کچھ کر رہا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں