روسی نیول ہیڈکوارٹرز پر یوکرین کے میزائل حملے ، ایک فوجی ہلاک
ماسکو (اے ایف پی) بحیرہ اسود میں روسی نیول ہیڈکوارٹرز پر یوکرین کے میزائل حملوں میں ایک فوجی ہلاک ہو گیا۔
روسی وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ یوکرین نے کریمیا کے شہر سواستوپول میزائلوں سے نیوی کے ہیڈکوارٹرز کو نشانہ بنایا، جس میں ایک نیول اہلکار ہلاک ہوا، پانچ میزائل روسی ایئر میزائل سسٹم نے تباہ کر دیئے ۔