نووا میوزک فیسٹیول کے بعض شرکا اسرائیلی حملے میں ہلاک ہوئے تھے پولیس تحقیقات میں انکشاف

پولیس ذرائع کے مطابق میوزک فیسٹیول پر حملے میں 364 افراد ہلاک ہوئے تھے ۔ رپورٹ کے مطابق قبل ازیں اسرائیلی فوج اور۔۔۔
ریسکیو سروسز نے دعویٰ کیا تھاکہ میوزک فیسٹیول پر حملے میں 260 افراد ہلاک ہوئے ، ان سب کو حماس نے دانستہ ہلاک کیا۔ تاہم پہلے یہ تسلیم کیا گیا ہے کہ فیسٹیول کے کچھ شرکا اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہوئے ۔