نیوزی لینڈ:کرسٹوفر لکسون نے نئے وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا

نیوزی لینڈ:کرسٹوفر لکسون نے  نئے وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا

ویلنگٹن (اے پی)53 سالہ کرسٹوفر لکسون نے نیوزی لینڈ کے نئے وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا۔

 نیوز ایجنسی کے مطابق حلف برداری کی تقریب کی صدارت گورنر جنرل سنڈی کیرو نے کی، حلف برداری کے بعد رپورٹروں سے گفتگو میں وزیراعظم کرسٹوفر نے کہا کہ ان کی  اولین ترجیح معیشت کی بہتری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں