زیمبیا :تانبے کی کان منہدم 30کان کن ملبے میں پھنس گئے

زیمبیا :تانبے کی کان منہدم   30کان کن ملبے میں پھنس گئے

لوساکا (اے ایف پی)زیمبیا میں تانبے کی ایک کان منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں 30 سے زائد مزدور کان میں پھنس گئے ۔ زیمبیا کے وزیر داخلہ نے ایک خطاب میں ارکان پارلیمنٹ کو بتایا کہ صوبہ چنگولا میں واقع تانبے کی کان میں غیر قانونی کان کنی ہو رہی تھی ۔

زیمبیا میں تانبے کی ایک کان منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں 30 سے زائد مزدور کان میں پھنس گئے ۔ زیمبیا کے وزیر داخلہ نے ایک خطاب میں ارکان پارلیمنٹ کو بتایا کہ صوبہ چنگولا میں واقع تانبے کی کان میں غیر قانونی کان کنی ہو رہی تھی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں