منیلا میں 5.7 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے

 منیلا میں 5.7 کی شدت  سے زلزلے کے جھٹکے

منیلا (اے ایف پی)فلپائن کے دارالحکومت میں گزشتہ روز 5.7 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

 امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی گہرائی 77 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، اس کا مرکز منیلا سے 94 کلو میٹر دور تھا،زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی، زلزلے کے باعث کچھ دیر کیلئے ٹرین سروس روک دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں