عالمی ادارہ اسرائیل کی پروٹیکشن کونسل بن چکا:ترک صدر

عالمی ادارہ اسرائیل کی پروٹیکشن  کونسل بن چکا:ترک صدر

انقرہ(اے ایف پی)ترک صدر طیب اردوان نے غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد کے امریکی ویٹو کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ۔۔۔

عالمی ادارہ اسرائیل کی پروٹیکشن کونسل بن چکا ہے ۔ نیوز ایجنسی کے مطابق ایک بیان میں ترک صدر نے کہا کہ سات اکتوبر کے بعد سے سکیورٹی کونسل اسرائیل کی ایک پروٹیکشن اور ڈیفنس کونسل بن چکی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں