ویتنام :کرپشن پر صدر مستعفی
ہنوئی(مانیٹرنگ ڈیسک)ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی نے کہا ہے کہ صدر وو وان تھونگ نے ایک سال سے کچھ زیادہ عرصے تک عہدے پر رہنے کے بعد استعفیٰ د دیا ہے ۔
پارٹی نے کہا ان کا استعفیٰ قبول کر لیا گیا ہے ،پارٹی نے ایک بیان میں کہا وو وان تھونگ پارٹی قواعد کی خلاف ورزیوں اور کرپشن کے مرتکب پائے گئے ۔