ماسکو حملے کے پیچھے امریکا، برطانیہ اور یوکرین ہیں:روس

ماسکو حملے کے پیچھے امریکا، برطانیہ اور یوکرین ہیں:روس

ماسکو(صباح نیوز)روسی حکام نے کہا ہے کہ ماسکو میں ہونے والی دہشتگردی کے پیچھے امریکا، برطانیہ اور یوکرین ہیں۔۔

 گرفتار تمام افراد تاجکستان کے شہری ہیں۔ روسی حکام کا کہنا تھا گرفتار دہشتگرد تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے کے نواحی علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ گرفتار مشتبہ افراد میں سے فریدونی شمس الدین کا تاجکستان میں گھر سیل کر دیا گیا ، بیکری ملازم فریدونی 6ماہ پہلے روس آیا تھا اور باقاعدگی سے رقم گھر بھیجتا تھا۔ 

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں