یوکرین جنگ :روس کے 50ہزار فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی :بی بی سی

یوکرین جنگ :روس کے  50ہزار فوجیوں کی ہلاکت  کی تصدیق ہو چکی :بی بی سی

لندن(صباح نیوز)برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کیخلاف دو سالہ جنگ میں ابتک روس کے 50 ہزار فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ فروری 2020 سے جاری جنگ میں روسی فوجیوں کی ہلاکت کی تعداد گنی جا رہی ہے ،قبرستانوں میں نئی قبروں پر لگی تختیوں نے فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد کی گنتی میں کافی معاونت فراہم کی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنگ میں ہلاک فوجیوں کی تعداد روسی حکام کی جانب سے تسلیم کی گئی ہلاکتوں کی تعداد سے 8 گنا زیادہ ہے ۔ روس کی جانب سے ان اعداد و شمار کی سختی سے تردید کی گئی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں