اسرائیلی حملوں کا خطرہ ،ایران نے شام میں اپنے فوجیوں کی تعداد کم کر دی

اسرائیلی حملوں کا خطرہ ،ایران نے  شام میں اپنے فوجیوں کی تعداد کم کر دی

بیروت(اے ایف پی)اسرائیلی حملوں کا خطرہ، ایران نے شام میں اپنے فوجیوں کی تعداد کم کر دی۔حزب اللہ کے قریبی ذرائع اور سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کہا ہے۔۔

 کہ ایرانی افواج دمشق اور جنوبی شام سے پیچھے ہٹ گئی ہیں لیکن اب بھی ملک کے دیگر حصوں میں ایرانی فوج کی موجودگی برقرار ہے ۔آبزرویٹری کے سربراہ رامی عبدالرحمان نے کہا کہ لبنانی اور عراقی جنگجوئوں کی جگہ لے چکے ۔ آبزرویٹری کا کہنا ہے کہ شام میں تقریباً 3ہزار ایرانی فوجی اب بھی موجود ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں