اٹلی کے شہر وینس میں داخلے پر فیس عائد

اٹلی کے شہر وینس میں داخلے پر فیس عائد

وینس(دنیا مانیٹرنگ)اٹلی کے معروف شہر وینس نے سیاحوں سے فیس وصول کرنا شروع کردی ۔

مقامی بلدیاتی ادارے کی فیس وصولی کا مقصد انتظامی اخراجات کو کنٹرول کرنا ہے ۔سیاح کو داخلہ فیس کی مد میں 5 یورو ادا کرنا ہوں گے ،عدم ادائیگی پر جرمانہ ہو گا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں