بیٹوں کی کرپشن مہاتیر محمد سے پوچھ گچھ

 بیٹوں کی کرپشن مہاتیر محمد سے پوچھ گچھ

مالے (رائٹرز) ملائشیا کے انسداد بدعنوانی کمیشن کے سربراہ اعظم باقی کا کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد سے ان کے بیٹوں کی کرپشن کی تحقیقات کے سلسلے میں پوچھ گچھ کی جا رہی ہے ۔ مہاتیر کے دفتر نے اس خبر پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ۔

ملائشیا کے انسداد بدعنوانی کمیشن کے سربراہ اعظم باقی کا کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد سے ان کے بیٹوں کی کرپشن کی تحقیقات کے سلسلے میں پوچھ گچھ کی جا رہی ہے ۔ مہاتیر کے دفتر نے اس خبر پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں