مت سوچیں اسرائیل غزہ میں رک جائیگا،اگلاہدف ترکیہ :اردوان

مت سوچیں اسرائیل غزہ میں رک  جائیگا،اگلاہدف ترکیہ :اردوان

استنبول(اے ایف پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل غزہ کی پٹی میں حماس کو شکست دینے میں کامیاب ہو گیا تو وہ ترکی پر اپنی نظریں جمائے گا۔

اردوان نے انقرہ میں پارلیمنٹ میں اپنی پارٹی کے قانون سازوں سے کہا کہ یہ مت سوچیں کہ اسرائیل غزہ میں رک جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہم حماس کے ساتھ کھڑے رہیں گے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں