مراکش :وزیر انصاف کی ہوٹلوں میں قیام کیلئے نکاح نامے کی شرط کی مخالفت،عوام برہم

مراکش :وزیر انصاف کی ہوٹلوں  میں قیام کیلئے نکاح نامے کی  شرط کی مخالفت،عوام برہم

رباط(مانیٹرنگ ڈیسک)مراکش کے وزیر انصاف عبداللطیف وہبی کا کہنا ہے کہ ملک کے ہوٹلوں میں جوڑوں کے قیام کے لیے ان سے نکاح نامہ یا نکاح کی تصدیق مانگی جاتی ہے ۔

 میرے خیال میں یہ غیرقانونی اور لوگوں کی نجی زندگی میں مداخلت ہے ۔عبداللطیف وہبی کے بیان کو لوگوں نے اسلامی تعلیمات کے خلاف اور بے راہروی کو فروغ دینے کی کوشش قرار دیا جبکہ کچھ صارفین شہریوں کی پرائیویسی کے دفاع میں ان کے موقف کی حمایت بھی کررہے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں