مودی حکومت پاکستان سے بات چیت شروع کرے :فاروق عبداللہ

مودی حکومت پاکستان سے بات  چیت شروع کرے :فاروق عبداللہ

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ مودی حکومت مسائل حل کرنے کیلئے پاکستان سے بات چیت شروع کرے ۔

 انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوجی اقدامات مسائل کو حل نہیں کر سکتے ۔پاکستان کی حکومت پُرامن ماحول چاہتی ہے ، ان کے لیے دروازے کھولے جائیں۔ سارک کو بحال کریں، سارک اس پورے علاقے کی بھلائی کیلئے بنائی گئی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں