ایرانی جیل میں قید فرانسیسی شہری کی وطن واپسی

ایرانی جیل میں قید فرانسیسی  شہری کی وطن واپسی

پیرس (اے ایف پی)ایرانی جیل میں قید فرانسیسی شہری رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گیا ۔فرانسیسی شہری کو گزشتہ سال قومی سلامتی کے الزام میں پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

 ایرانی جیل میں قید فرانسیسی شہری رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گیا ۔فرانسیسی شہری کو گزشتہ سال قومی سلامتی کے الزام میں پانچ سال قید  کی سزا سنائی گئی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں