عراقی آئل ریفائنری میں آگ لگنے سے 13افراد زخمی

عراقی آئل ریفائنری میں  آگ لگنے سے 13افراد زخمی

اربیل(اے ایف پی)عراقی کردستان میں ایک آئل ریفائنری میں آگ لگنے سے 13افراد زخمی ہو گئے ۔

آگ خام تیل کے ایک بڑے ٹینک میں لگی ،آگ پر قابو پانے کے لیے جدوجہد کرنے والے 3فائر فائٹرز بھی زخمی ہو گئے ۔حکام کے مطابق ایندھن کے چار ٹینک اور تین فائر ٹرک جل گئے ، نقصان کا تخمینہ 80لاکھ ڈالر لگایا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں