بیٹے ہنٹر کی سزا معاف یا کم کرنے کیلئے اپنے اختیارات استعمال نہیں کروں گا:جو بائیڈن

بیٹے ہنٹر کی سزا معاف یا کم  کرنے کیلئے اپنے اختیارات  استعمال نہیں کروں گا:جو بائیڈن

واشنگٹن (اے پی پی)امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کے کیس میں اپنے اختیارات کااستعمال کرتے ہوئے سزا معاف یا کم نہیں کریں گے ۔

 اٹلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں  نے کہا کہ انہیں اپنے بیٹے ہنٹر پر فخر  ہے کہ اس نے نشے کی عادت پر قابو پایا۔یاد رہے کہ جیوری نے ہنٹر بائیڈن کو تین سنگین جرائم میں قصوروار قرار دیا ہے ،فی الحال عدالت نے سزا سنائے جانے کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا ۔

جو بائیڈن

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں