مکہ مکرمہ:ہیٹ سٹروک سے 6 حجاج جاں بحق

مکہ مکرمہ:ہیٹ سٹروک  سے 6 حجاج جاں بحق

ریاض(اے پی)مکہ میں ہیٹ سٹروک سے 6 حجاج جاں بحق ہو گئے، اردن کی وزارت خارجہ نے کہا کہ مرنے والے تمام چھ افراد اردنی شہری ہیں۔

سعودی وزارت حج کا کہنا تھا اس سال سعودی عرب میں حج کے دوران شدید گرمی ہے، مکہ میں درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں