کینیڈا نے ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشتگرد گروپ قرار دیدیا

کینیڈا نے ایرانی پاسداران  انقلاب کو دہشتگرد گروپ قرار دیدیا

اوٹاوا (اے ایف پی)کینیڈا نے ایرانی پاسداران انقلاب کو ایک دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا۔ اوٹاوا نے ایران میں موجود اپنے شہریوں کو وہاں سے نکل جانے کا کہا ہے ۔

 پبلک سیفٹی کے وزیر ڈومینک لی بلینک

نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ ہماری حکومت نے اسلامی انقلابی گارڈز کو ضابطہ فوجداری کے تحت ایک دہشتگرد ادارے کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں