یونانی کوسٹ گارڈز پر بحیرہ روم میں درجنوں تارکین کو ہلاک کرنیکا الزام

یونانی کوسٹ گارڈز پر بحیرہ روم میں  درجنوں تارکین کو ہلاک کرنیکا الزام

لندن (اے ایف پی)یونانی کوسٹ گارڈز پر بحیرہ روم میں درجنوں تارکین وطن کو ہلاک کرنے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے ۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یونانی کوسٹ گارڈز 3 سال کے عرصے میں بحیرۂ روم میں درجنوں تارکین وطن کی ہلاکت کا سبب بن چکے ، 9 افراد کو جان بوجھ کر پانی میں پھینک دیا گیا تھا۔یونانی کوسٹ گارڈ نے برطانوی نشریاتی ادارے کی تحقیقاتی رپورٹ کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی سرگرمیوں کے تمام الزامات مسترد کرتے ہیں۔

الزام

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں