مقبوضہ کشمیر :بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ،2 شہید

مقبوضہ کشمیر :بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ،2 شہید

سرینگر(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں ضلع بارہمولہ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے 

 مطابق فوجیوں نے ضلع بارہمولہ کے علاقے حادی پورہ رفیع آباد میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران ایک فرضی مقابلے میں نوجوانوں کو شہید کیا۔آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں