حج کے دوران 1301اموات ہوئیں 83 فیصد غیر رجسٹرڈ تھے :سعودی عرب

 حج کے دوران 1301اموات ہوئیں  83 فیصد غیر رجسٹرڈ تھے :سعودی عرب

ریاض (اے ایف پی)سعودی عرب نے کہا کہ شدید گرمی کے باعث مجموعی طور پر 1301حجاج جاں بحق ہوئے جن میں سے 83 فیصد عازمین حج غیر رجسٹرڈ تھے ۔

وزارت حج نے کہا کہ سرکاری اجازت نامے کے بغیر حج کرنیوالوں کے پاس پناہ گاہ اور آرام کیلئے سہولیات نہیں تھیں ۔ وزارت نے حجاج کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں