نائیجیریا:شادی، جنازے ، ہسپتال پر خواتین کے خودکش حملے ، 18 ہلاک

نائیجیریا:شادی، جنازے ، ہسپتال پر  خواتین کے خودکش حملے ، 18 ہلاک

ابو جا (اے ایف پی)گزشتہ روز نائیجیریا کی ریاست بورنو میں خواتین خودکش بمباروں نے متعدد حملے کیے۔

گووزا قصبے میں شادی، جنازے اور ہسپتال پر حملے کیے گئے، حملوں میں 18 افراد ہلاک، 30 زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں بچے ، بالغ اور حاملہ خواتین شامل ہیں، حملوں کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔یاد رہے بوکو حرام اور اس کا الگ ہونے والا گروپ اسلامک سٹیٹ صوبے بورنو میں سب سے زیادہ سرگرم ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں