چینی صدر 2سے 6 جولائی تک قازقستان ، تاجکستان کا دورہ کرینگے

چینی صدر 2سے 6 جولائی تک  قازقستان ، تاجکستان کا دورہ کرینگے

بیجنگ(اے ایف پی)چینی صدر شی جن پنگ 2 سے 6 جولائی تک قازقستان اور تاجکستان کا سرکاری دورے کرینگے۔

وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونینگ نے ایک بیان میں کہا کہ صدر شی جن پنگ آستانہ میں منعقد ہونیوالے شنگھائی تعاون تنظیم کے ممالک کے سربراہوں کے 24ویں اجلاس میں شرکت کرینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں