بھارت:بیوی کو کچھ نہیں دینا شوہر نے طلاق کے بعد گھر کو آگ لگادی

بھارت:بیوی کو کچھ نہیں دینا شوہر نے طلاق کے بعد گھر کو آگ لگادی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی شہری نے اہلیہ کے طلاق لینے کے بعد اپنے گھر کو ہی آگ لگادی کیوں کہ وہ اہلیہ کو کچھ دینا نہیں چاہتا تھا۔

عدالت نے مجرم کا اعتراف اور دلائل سن کر 20ماہ قید اور 9لاکھ برطانوی پاؤنڈ جرمانہ عائد کر دیا ۔ڈیلی میل کے مطابق انگلینڈ کی کاؤنٹی کینٹ سے تعلق رکھنے والا مجرم فرانسک گولف کے شعبے سے وابستہ ہے ۔رپورٹ کے مطابق فائربریگیڈ نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ بجھادی، واقعے کے دوران گھر کو معمولی نقصان پہنچا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں