صدارتی مہم ، جوبائیڈن جمعہ کے روز پہلا ٹی وی انٹرویو ریکارڈ کروائیں گے

صدارتی مہم ، جوبائیڈن جمعہ کے روز  پہلا ٹی وی انٹرویو ریکارڈ کروائیں گے

واشنگٹن (اے ایف پی)وائٹ ہاؤس نے کہاہے کہ صدر جو بائیڈن گزشتہ ہفتے اپنی خراب مباحثہ کارکردگی کے بعدجانتے ہیں کہ واپس کس طرح آنا ہے ۔۔۔

انہیں  اپنی علمی صلاحیتوں کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرین جین پیئر نے میڈیا کو بتایاکہ جوبائیڈن آئندہ صدر بننے کیلئے پرامید ہیں ۔جوبائیڈن جمعہ کے روز صدارتی مہم کے سلسلے میں پہلا ٹی وی انٹر ویو دینگے ،اے بی سی نیوزکا پینل ان سے سوالات کریگا ،جمعہ کے روزریکارڈ ہونیوالا انٹرویو اتوار کے روز نشر کیا جائیگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں