یوراگوئے : نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 10افراد ہلاک

یوراگوئے : نرسنگ ہوم میں  آگ لگنے سے 10افراد ہلاک

مونٹی ویڈیو(اے ایف پی)یوراگوئے کے ایک نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 10افراد ہلاک ہو گئے ۔۔

حکام کے مطابقگزشتہ روز مشرقی شہر ٹرینٹا وائی ٹریس میں چھ کمروں والی عمارت میں آگ لگنے سے آٹھ خواتین اور دو مرد ہلاک ہو ئے ۔سات افراد موقع پر جبکہ 3ہسپتال میں دم توڑ گئے ۔یاد رہے دس دن قبل بھی میلو شہر میں بزرگوں کے ایک نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں