بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں سیلاب سے 13 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں  سیلاب سے 13 افراد ہلاک

دہرادون(اے ایف پی)بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں شدید بارش کے باعث سیلاب سے 13 افراد ہلاک ہو گئے ۔

حکام نے بتایا کہ گزشتہ روز کیدارناتھ مندر جانے والے 700یاتریوں کو ہیلی کاپٹروں کے ذریعے محفوظ مقام پر منتقل کیا ۔یاد رہے رواں ہفتے جنوبی ریاست کیرالہ میں سیلاب سے 200 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں