گرمی کی شدت کے باعث زائرین کی بڑی تعداد مدینہ سے مسجدالحرام پہنچ گئی

گرمی کی شدت کے باعث زائرین کی  بڑی تعداد مدینہ سے مسجدالحرام پہنچ گئی

مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک)گرمی کی شدت کے باعث زائرین کی بڑی تعداد مدینہ سے مسجدالحرام پہنچ گئی۔۔۔

مدینہ منورہ میں گرمی کی شدت برقرار ہے جس کے پیش نظر زائرین میں چھتریوں اور ماسک کا استعمال بھی بڑھ گیا ہے ۔دوسری جانب مدینہ میں آب زم زم کی سپلائی بھی بڑھادی گئی۔گزشتہ روز مدینہ منورہ کا درجہ حرارت 40 ڈگری تک پہنچ گیا تھا۔انتظامیہ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 54 لاکھ 28 ہزار 718 نمازیوں اور زائرین نے مسجد نبویؐ کی زیارت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں