بھارت:ویوز کیلئے مور کو پکا کر کھانے والا یوٹیوبر گرفتار

بھارت:ویوز کیلئے مور کو پکا  کر کھانے والا یوٹیوبر گرفتار

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں سوشل میڈیا ویوز کیلئے قومی پرندے مور کو پکا کر کھانے والے یوٹیوبر کو گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا اسٹار کودم پرانے کمار کو حراست میں لیکر..

 جب ان کے موبائل سے دیگر ویڈیوز حاصل کی گئیں تو اس بات کی تصدیق ہوئی کہ انہوں نے مور کے گوشت کا سالن بنا کر کھایا ہے ۔پولیس سپرنٹنڈنٹ تلنگانہ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ تحفظ جنگلی حیات کے قوانین کے مطابق مور کا شکار کرنا غیر قانونی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں