روس :سال کے آخر تک پٹرول کی برآمدات پر دوبارہ پابندی

روس :سال کے آخر تک پٹرول  کی برآمدات پر دوبارہ پابندی

ماسکو(اے ایف پی)روسی حکومت نے کہا ہے کہ وہ پٹرول کی برآمداتپر پابندی کو مزید چھ ماہ کے لیے دوبارہ نافذ کر رہی ہے ۔۔

تاکہ قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد مقامی ایندھن کی مارکیٹ میں مستحکم صورت حال کو برقرار رکھا جا سکے ۔واضح رہے روس نے مارچ میں پٹرول کی برآمدات پر چھ ماہ کی پابندی عائد کی تھی، لیکن پھر اسے مئی اور جولائی کے درمیان عارضی طور پر معطل کر دیا تھا ۔ حکومت نے کہا کہ نئی پابندی سے بیلاروس، قازقستان، کرغزستان اور آرمینیا کے ساتھ حکومتی معاہدوں کے تحت کی جانے والی ترسیل متاثر نہیں ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں