عورت ہوتا تو میک اپ پر پردے کو ترجیح دیتا:ٹرمپ کی 8 سال پرانی ویڈیو وائرل

 عورت ہوتا تو میک اپ پر  پردے کو ترجیح دیتا:ٹرمپ  کی 8 سال پرانی ویڈیو وائرل

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)عورت ہوتا تو میک اپ پر پردے کو ترجیح دیتا، ٹرمپ کی 8 سال پرانی ویڈیو وائرل ہوگئی، ٹرمپ نے کہا جو خواتین پردہ کرنا چاہتی ہیں ہمیں ان کے انتخاب اور پسند میں مداخلت نہیں کرنا چاہیے۔

میک اپ کرنے کے مقابلے میں پردہ کرنا زیادہ آسان ہے ، اس سے وقت بھی بچتا ہے۔ اگر میں عورت ہوتا تو میک اپ پر پردے کو ترجیح دیتا۔خیال رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی یہ وائرل ویڈیو 8 سال پرانی ہے تاہم یہ ویڈیو سی این این نے دوبارہ وائرل کی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں