سعودی عرب:افرادی قوت میں خواتین کی شرکت بڑھنے لگی:رپورٹ

سعودی عرب:افرادی قوت میں خواتین کی شرکت بڑھنے لگی:رپورٹ

جدہ (اے پی پی)بہتر تعلیمی مواقع، شرح پیدائش میں کمی اور جامع ثقافتی ماحول کی وجہ سے سعودی عرب کی افرادی قوت میں خواتین کی شرکت میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ایس اینڈ پی گلوبل کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت اور نجی شعبے ملکر خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے قانونی اصلاحات اور فعال اقدامات کر رہے ہیں ۔عالمی بینک کے اعدادوشمار کے مطابق سعودیہ میں خواتین کی لیبر فورس میں شرکت کی شرح34.5 فیصد ، مردوں کی 79.9 فیصد ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں