سوڈان :نیم فوجی دستوں کی بے گھر افراد کے کیمپ پر بمباری ،20افراد ہلاک

سوڈان :نیم فوجی دستوں کی  بے گھر افراد کے کیمپ پر  بمباری ،20افراد ہلاک

پورٹ سوڈان (اے ایف پی)سوڈان کے نیم فوجی دستوں نے دار فور کے علاقے الفشر میں بے گھر افراد کے کیمپ پر گولہ باری کردی جس سے 20افراد ہلاک ہوگئے ۔

مقامی مزاحمتی کمیٹی نے کہا کہ ابو شوک نقل مکانی کیمپ کے مکینوں پر گولہ باری سے 32 افرادزخمی بھی ہوئے ہیں۔نیم فوجی دستوں نے الفشر کو مئی سے گھیرا ہواہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں