امریکا:سکول میں فائرنگ 4 افراد ہلاک، 30 زخمی

امریکا:سکول میں فائرنگ  4 افراد ہلاک، 30 زخمی

تبلیسی(رائٹرز)امریکی ریاست جارجیا کے ایک سکول میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 30 زخمی ہوگئے ۔

امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے بعد ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔ بیرو کاؤنٹی کے سکول کو بند کر دیا گیا، وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا سکول میں فائرنگ واقعے سے صدر بائیڈن کو آگاہ کردیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں